مایہ پاشیدگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) نباتی خلیے کے نخز مایہ کا سکڑنا (انگ: Plasmolysis)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) نباتی خلیے کے نخز مایہ کا سکڑنا (انگ: Plasmolysis)